: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19جولائی(ایجنسی) ہندوستان کے روہت کھنڈیلوالRohit Khandelwal نے مسٹر ورلڈ 2016 کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے. حیدرآباد کے روہت نے دنیا بھر سے آئے 47 حریف کو شکست دے کر یہ خطاب جیتا. برطانیہ کے ساؤتھ پورٹ تھیٹر میں ہوئے فینالے میں مسٹر ورلڈ کے
عنوان کے ساتھ روہت نے مسٹر ورلڈ ملٹی میڈیا ایوارڈ، مسٹر ورلڈ ٹیلنٹ، مسٹر ورلڈ سپوٹرس جیسے کئی عنوانات اپنے نام کئے. روہت کو 50 ہزار ڈالر (قریب 33 لاکھ 60 ہزار روپے) کی پرائز منی ملے گی. 19 اگست 1989 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے روہت اسپائس جیٹ کے گراؤنڈ عملے میں شامل رہے ہیں. 2015 میں روہت مسٹر انڈیا منتخب ہوئے.